نماز میں سجدہ تلاوت میں ایک کی جگہ دو سجدے کر لے تو کیا حکم؟
نماز میں سجدہ تلاوت میں ایک کی جگہ دو سجدے کر لے تو کیا حکم؟ سوال : نماز تراویح میں امام سجدہ تلاوت میں ایک کی جگہ دو سجدے کرے تو کیا حکم ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــ نماز تراویح میں جس نے ایک سجدہ تلاوت کی جگہ بھول کر دو سجدے کر لیا وہ سجدہ سہو کر لے کہ نماز میں جو …