کسی کا موبائل چالو ہو اور عین حالتِ نماز میں موبائل بجنے لگے تو وہ کیا کرے؟

کسی کا موبائل چالو ہو اور عین حالتِ نماز میں موبائل بجنے لگے تو وہ کیا کرے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــ نماز کے وقت میں اولا تو موبائل آف کر دینے کے عادت ڈالنی چاہیے ۔ سائلنٹ میں کبھی کبھی تھرتھراہٹ کی وجہ سے نمازی خود ہی خلل میں پڑ جاتا ہے اور اس کا خشوع و خضوع درہم برہم ہو جاتا ہے، …

مزید پڑھہں