کیا ہر رکعت میں دونوں سجدے فرض ہیں یا ایک فرض اور دوسرا واجب؟

کیا ہر رکعت میں دونوں سجدے فرض ہیں یا ایک فرض اور دوسرا واجب؟ سوال :نماز میں ہر رکعت میں دوسجدے ہیں تو کیا دونوں سجدے فرض ہیں یا ایک فرض اور دوسرا واجب نیز دو سجدوں کی کیا حکمت ہے رکوع ایک تو سجدے دو کیوں بحوالہ جواب عنایت فرمائیں ؟ سائلہ: حلیمہ اعظمی ضلع بهدوهي يوپي انڈیا. الجوابــــــــــــــــــــــ …

مزید پڑھہں