گلے کی ہڈی (ہنسلی) حالتِ نماز میں ظاہر ہو تو نماز کا کیا حکم ہے

اگر گلے کی ہڈی (ہنسلی) حالتِ نماز میں ظاہر ہو تو نماز مکروہِ تحریمی، واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں ؟ سائل : صادق علی رضوی ممبئی، انڈیا بسمہ تعالیٰ الجواب بعون الملک الوھّاب اللھم ھدایۃ الحق و الصواب اگر کسی نے قمیص پہن رکھی ہو لیکن بٹن بند نہ کیے ہوں جس کی وجہ سے گلے کی ہڈی (ہنسلی) حالتِ …

مزید پڑھہں