حالت نماز میں بار بار کھجلانے سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں ؟ / نماز کے مسائل

حالت نماز میں بار بار کھجلانے سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ حضرت ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں برائے کرم جواب ضرور دیں ۔ سوال یہ ہے کہ نماز میں بار بار کھجلانا کیسا ہے؟ کیا اس سے نماز ٹوٹ جاتی ہے یا سجدہ سہو کرنا پڑے گا ۔ سائل : شہاب الدین. ضلع …

مزید پڑھہں