امام نے نماز میں آیت سجدہ تلاوت کی اور سجدہ عمدا یا سہوا نہیں کیا؟
امام نے نماز میں آیت سجدہ تلاوت کی اور سجدہ عمدا یا سہوا نہیں کیا؟ مفتی محمد ارشد حسین فیضی۔ عرض یہ ہے کہ امام نے دوران نماز آیت سجدہ تلاوت کی لیکن نماز میں سجدہ نہیں کیا صورت معروضہ میں امر مطلوب یہ ہے کہ اگر ایسا عمدا کیا ہو یا خطأ ایساہوا ہو دونوں صورتوں میں نمازی اور …