نماز کے بعد صلاۃ وسلام پڑھنا اور مصافحہ کرنا کیسا ہے ؟ / وہابیوں کے ایک فریب کا ازالہ
نماز کے بعد صلاۃ وسلام پڑھنا اور مصافحہ کرنا کیسا ہے ؟ / وہابیوں کے ایک فریب کا ازالہ کیا فرماتے علماء دین وشرع متین مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ بعد نماز فجر کھڑے ہوکر مشترکہ طور صلوۃ سلام پڑھنا۔اور بعد نماز فجر وعصر مصافحہ کرنا ۔کیا اس کا ثبوت قرآن و حدیث سے ہے اگر ہاں تو …