نماز جنازہ کے بعد دس قدم چل کر پھر سے دعا کرنے کا ثبوت
نماز جنازہ کے بعد دس قدم چل کر پھر سے دعا کرنے کا ثبوت کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ نماز جنازہ کے بعد جو دہ قدمی کا رواج ہے اور اس کے بعد حیلہ اسقاط کرتے ہیں مزید دعائیں کرتے ہیں کیا یہ طریقہ قرآن وحدیث سے ثابت ہے کہ نہیں اور یہ جودہ …