نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا از مفتی محمد رضا مرکزی

نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا سوال: سورہ فاتحہ کا پڑھنا نمازجنازہ میں کیسا ہے؟ الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب نماز جنازہ دراصل دعائے مغفرت ہے من کل وجوہ پنجگانہ نماز کی طرح نہیں ہے۔ مثلاً فرض نماز کے لیے وقت سبب ہے، نماز جنازہ کے لیے نہیں ہے۔ فرض نمازوں میں سجدہ، رکوع، تشہد وغیرہ ہوتے ہیں مگر جنازہ …

مزید پڑھہں