نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں ؟ / نماز کے مسائل

نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں ؟ سوال : ظہر مغرب اور عشاء کی سنتوں کے بعد نفل نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــ نفل نماز کا پڑھنا ضروری نہیں بلکہ بہتر ہے. ہاں اگر نفل نماز پڑھنا شروع کر دے تو اس کا پورا کرنا ضروری ہے. اور شروع کر کے توڑ دے تو اس کا دوبارہ …

مزید پڑھہں