تنہا نفل نماز پڑھنے میں جہر سے قراءت کرنے کا حکم از مفتی محمد نظام الدین قادری مصباحی

تنہا نفل نماز پڑھنے میں جہر سے قراءت کرنے کا حکم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکا تہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام کی سنن ونوافل نمازوں میں اتنی زور سے سورہ فاتحہ اور سورتیں پڑھنا کہ پوری مسجد میں آواز آئے کیا ایسا پڑھنا درست ہے؟ اور فرض نمازوں میں جو تسبیحات پڑھی جاتی ہے اس کواتنی زورسے …

مزید پڑھہں