نفل نمازیں جماعت سے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

نفل نمازیں جماعت سے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ کیا فرماتے علمائے کرام کہ عاشورا، شب برات، شب قدر وغیرہ کی نفل نمازیں جماعت سے پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں؟ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ عاشورا، شب برات وغیرہ کی نفل نمازوں کی جماعت اگر کبھی کبھی بلا تداعی ہو تو جائز ہے ۔ اور تداعی وجماعت کثیرہ یعنی چار …

مزید پڑھہں