کیا نابالغ بچہ اپنا پڑھا ہوا قرآن وغیرہ ایصال ثواب کے لئے دے سکتا ہے ؟
کیا نابالغ بچہ اپنا پڑھا ہوا قرآن وغیرہ ایصال ثواب کے لئے دے سکتا ہے ؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ نابالغ اوراد و وظائف اور قرآن مجید کی تلاوت کا ثواب دوسرے کو پہنچانے کے لیے کسی کو دے سکتا ہے یا نہیں؟بینوا و توجروا ۔ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نابالغ اپنے اوراد و وظائف اور …