عورت کا نامحرم منہاروں کے ہاتھ سے چوڑیاں پہننا کیسا ہے ؟

عورت کا نامحرم منہاروں کے ہاتھ سے چوڑیاں پہننا کیسا ہے ؟ یہ حرام کاری کافی رائج ہے عورتوں کو منہاروں کے ہاتھوں میں ہاتھ دیکر چوڑیاں پہننا سخت حرام ہے ۔ بلکہ اس میں دو حرام ہے: (١) غیر مرد کو ہاتھ دکھانا (٢) اس کے ہاتھ میں ہاتھ دینا۔ ہماری اسلامی ماؤں بہنوں کو چاہیے کہ اللہ تعالیٰ …

مزید پڑھہں