مصیبت و آفت کے وقت مسجد میں اذان دینا کیسا ہے

دفع بلا وغیرہ کیلئے مسجد میں اذان جائز ہے السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین نمازِ پنجگانہ کے لئے جو اذان دی جاتی ہے اس کے علاوہ مسجد میں اذان دینا کیسا ہےاسلئے کہ فی الحال ایک خبر شائع ہوئی تھی کہ اپنے اپنے گھروں میں اذان دیجئے ایسا کرنے …

مزید پڑھہں