مسلمان عورت کسی حلال جانور کو ذبح کر سکتی ہے ؟

کیا مسلمان عورت کسی حلال جانور کو ذبح کر سکتی ہے ؟ الجواب بعون الملک الوہاب : اگر مسلمان عورت، صحیح طور پر ذبح کرنا جانتی ہو تو ذبح کرسکتی ہے اور اس کا ذبح کیا ہوا جانور حلال ہوگا اور اس کا کھانا بھی جائز ہوگا ۔ چنانچہ احکامِ شریعت میں ہے : "عورت کا ذبیحہ جائز ہے جبکہ …

مزید پڑھہں