شرعی مسافر سفر میں سنتیں پڑھے گا یا نہیں ؟
شرعی مسافر سفر میں سنتیں پڑھے گا یا نہیں ؟ سائل : عبداللہ الجواب بعون الملک الوہاب: شرعی مسافر سفر میں سنتیں پڑھے گا یا نہیں, اس کی دوصورتیں ہیں : 1- اگر امن و سکون کی حالت میں ہو تو سنتیں پڑھے گا ۔ 2- اور اگر خوف و خطرے کی حالت میں ہو تو سنتیں معاف ہیں ۔ …