مسافر نے مقیم امام کے پیچھے دو رکعت پڑھ کرسلام پھیر دیا تو ؟

مسافر نے مقیم امام کے پیچھے دو رکعت پڑھ کرسلام پھیر دیا تو ؟ مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی۔ ایک شخص مسافر تھا مسجد میں نماز پڑھنے گیا امام کی دو رکعت ہو گئی تھی وہ شخص تیسری رکعت میں شامل ہوگیا اور چوتھی رکعت میں سلام پھیر دیا تو کیا اسکی نماز ہوگئی  یا نہیں؟ المستفتی: نور محمد …

مزید پڑھہں