مرغی کا چمڑا کھانا جائز ہے یا نہیں ؟ / مرغی کا گوشت چمڑے کے ساتھ کھانا
مرغی کا چمڑا کھانا جائز ہے یا نہیں ؟ سوال : مارکیٹ میں مرغی ذبح کرنے کے فورا بعد پانی ڈال دیتے ہیں جس کی وجہ سے اسکا پر آسانی کے ساتھ نکل جاتا ہے اور پھر لوگ چمڑے کے ساتھ اس کا گوشت کھا جاتے ہیں اس بارے میں حکم شرع کیا ہے ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــ مرغ کو ذبح کرنے …