مردے کو لے جاتے وقت منزل لینا کہاں سے ثابت ہے ؟
مردے کو لے جاتے وقت منزل لینا کہاں سے ثابت ہے ؟ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علمائے ذوی الاحتشام کی بارگاہ میں عریضہ ہے کہ مردے کو لے جاتے وقت منزل کیوں لیتے ہیں کیا یہ کسی حدیث یا بزرگان دین سے ثابت ہے؟ مکمل تسلی بخش جواب مرحمت فرمائیں بہت مہربانی ہوگی ۔ سائل : محمد ارشد امبیڈ …