مردے کو دفن کرنے کے بعد چالیس قدم چل کر دعا مانگنا ضروری ہے؟

مردے کو دفن کرنے کے بعد چالیس قدم چل کر دعا مانگنا ضروری ہے؟ الجواب بعون الملک الوھّاب میت کو دفن کرنے کے بعد اس کے لئے دعائے مغفرت کرنا تو کسی بھی وقت جائز ہے چالیس(40)قدم چل کر دعا کرنا لازم و ضروری نہیں ہے- (سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے سوال ہوا …

مزید پڑھہں