مردار جانور کی ہڈی اور سینگ خریدنا بیچنا کیسا ہے ؟

مردار جانور کی ہڈی اور سینگ خریدنا بیچنا کیسا ہے ؟ سوال : ہمارے یہاں مسلم حضرات بھی مردار حلالی جانور کی ہڈی وسینگ خریدتے بیچتے ہیں کیا یہ درست ہے؟ بینوا توجروا الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بعون الملک الوھاب مردار جانور کی ہڈی اور سینگ خریدنا بیچنا جائز ہے ۔ بہار شریعت جلد یازدہم ص ٩٠ پر ہے مردار کا پٹھا،بال، ہڈی، …

مزید پڑھہں