مردہ بچے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نہیں؟ اور کیا کیا کرنا چاہیے ؟
مردہ بچے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نہیں؟ اور کیا کیا کرنا چاہیے ؟ اگر کوئی بچہ پورے نو ماہ بعد مردہ حالت میں پیدا ہوتا ہے تو اس کی تجہیز و تکفین کا کیا حکم ہوگا؟ اس کی تدفین کہاں کی جائے گی؟ کیا اس کی نمازِ جنازہ اور فاتحہ خوانی کی جائے گی؟ سائل: شیخ نعیم …