مائیں صرف دودھ نہیں پلاتیں ،عقیدہ بھی پلاتی ہیں آزادمیدان وادی نورمیں مفکراسلام علامہ قمرالزماں اعظمی
مائیں صرف دودھ نہیں پلاتیں ،عقیدہ بھی پلاتی ہیں آزادمیدان وادی نورمیں مفکراسلام علامہ قمرالزماں اعظمی کاشان دارخطاب،پہلے دن کے سنی اجتماع میںمحقق مسائل جدیدہ مفتی محمدنظام الدین رضوی نے درجنوں سوالات کے جوابات دیے ممبئی:(نامہ نگار)دعوت وتبلیغ کی عالم گیر تحریک سنّی دعوتِ اسلامی کا تیسواں سالانہ سنّی اجتماع تین سال کے تعطل کے بعد آج یہاں وادیِ نور …