سوانح حیات حسن بن زیاد لولوی رحمۃ اللہ علیہ
سوانح حیات حسن بن زیاد لولوی رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب: ان کا نام حسن ، کنیت ابو علی اور والد کا نام زیاد ہے۔ کوفہ کے رہنے والے تھے، وہاں کے قاضی مقرر ہوئے پھر اس سے استعفا دے دیا اور ۲۰۴ھ میں وفات پائی۔ جب امام حسن بن زیاد آتے تو انھیں دیکھ کر امام ابویوسف فرماتے …