مخنث جانورکی قربانی وعقیقہ جائز نہیں 

مخنث جانورکی قربانی وعقیقہ جائز نہیں اگربکروں میں کوئی مخنث ہو تو اس کا عقیقہ ہوسکتا ہے یانہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب خنثٰی کہ نر ومادہ دونوں کی علامتیں رکھتا ہو، دونوں سے یکساں پیشاب آتا ہو، کوئی وجہ ترجیح نہ رکھتا ہو ایسے جانور کی قربانی اور عقیقہ جائز نہیں‌‌ کہ اس کا گوشت کسی طرح پکائے نہیں پکتا …

مزید پڑھہں