جا میں نماز نہیں پڑھونگی ۔ کہنے والی کا کیا حکم ہے ؟
جا میں نماز نہیں پڑھونگی ۔ کہنے والی کا کیا حکم ہے ؟ مفتی صاحب ۔ اس مسئلہ کا جواب عنایت فرمائیں ۔ زید اپنے بیوی صاحبہ سے دوران جھگڑا یہ کہا کہ تو پہلے یہ بتا کہ تو نماز آخر کیوں نہیں پڑھتی ہے ۔ اسکی بیوی غصہ میں کہا جا میں نماز نہیں پڑھونگی ۔ تو ایسی صورت …