مفتی اور قاضی میں کیا فرق ہے ؟ از مفتی نظام الدین رضوی

مفتی اور قاضی میں کیا فرق ہے ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں: (1) مفتی اور قاضی میں کیا فرق ہے؟ (2) ضرورتاً مفتی شافعی نہ ملے تب کیا کریں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــ مفتی شریعت کے احکام و قوانین بتاتا ہے، اور قاضی ان احکام وقوانین کو نافذ کرتا ہے مفتی کی ذمے داری …

مزید پڑھہں