مبارکپور کے عوام طلبہ اشرفیہ کا احترام مولانا قمرالزما خان اعظمی

مبارکپور کے عوام طلبہ اشرفیہ کا احترام حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ سرفروشان ملت اسلامیہ کی تعلیم و تربیت کیلۓ ایک ایسے قصبے کا انتخاب کیا جو ابھی تک ہر طرح کی غیر دینی آلائشوں سے پاک تھا جہاں کے غریب لوگ سرمایہ سے زیادہ خون جگر پیش کرسکتے تھے۔ مگر اشرفیہ کے ارتقا کی تاریخ شاہد ہے کہ مساکین …

مزید پڑھہں