موبائل میں کالر ٹون کی جگہ قرآن مجید کی قراءت یا نعت رکھنا کیسا ہے ؟
موبائل میں کالر ٹون کی جگہ قرآن مجید کی قراءت یا نعت رکھنا کیسا ہے ؟ سوال : موبائل میں کالر ٹون کی جگہ قرآن مجید کی قرات یا نعت نبی رکھی جائے تو اس میں کوئی قباحت ہے یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــــــ کالر ٹون کی جگہ قرآن مجید کے قراءت یا نعت نبی کا نغمہ سیٹ کرنے کی اجازت ہے …