موبائل کی اسکرین پراسلامی تصاویر رکھنا کیسا ہے / مسائل ورلڈ

موبائل کی اسکرین پراسلامی تصاویر رکھنا کیسا ہے ؟ سوال : موبائل کی اسکرین پر گنبد خضرا، کعبہ شریف کی تصویر اسم جلالت یا نام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم رکھنا کیسا ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــ موبائل کو اگر کسی چیز میں چھپا کر رکھیں تو رکھ سکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں. چھپا کر رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ …

مزید پڑھہں