مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ 

مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــ مسواک کرنے کے بعد بغیر کلی کئے نماز پڑھنا مکروہ ہے کہ ایسا فعل آداب نماز کے خلاف ہے اور اس لئے بھی کہ دیکھنے والا سمجھے گا یہ بغیر وضو کے نماز پڑھ رہا ہے . واللہ تعالی اعلم ۔ کتبہ : مفتی محمد اویس القادری امجدی …

مزید پڑھہں