الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور کے فارغین دنیا کے گوشے گوشے میں دین وسنیت کی نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں
الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور کے فارغین دنیا کے گوشے گوشے میں دین وسنیت کی نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں جامعہ غوثیہ نجم العلوم مرکزی ادارہ سنی دعوت اسلامی ممبئی میں حافظ ملت علامہ الشاہ عبدالعزیز محدث مرادآبادی کو یاد کیا گیا ممبئی ۔۲۵دسمبراتوارکو جامعہ غوثیہ نجم العلوم مرکزی ادارہ سنی دعوت اسلامی ممبئی میں حافظ ملت علامہ الشاہ عبدالعزیز محدث مرادآبادی (بانی الجامعۃ …