مرحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
مرحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ ’مِرحا‘ عربی قواعد کے اعتبار سے کوئی لفظ نہیں ہے، بلکہ یہ ’مِرحہ‘ ہوسکتا ہے۔ عربی زبان میں مَرِحُ اسم ہے جس کا معنیٰ ہے غایت درجہ خوشی، مستی و شادمانی، اتراہٹ اور اکڑ وغیرہ عربی میں خشک انگوروں کے ڈھیر کو بھی مَرْحَةُ کہا جاتا ہے۔ گویا مِرحه غرور و تکبر اور غیرمفید اناج کے معنوں …