لاؤڈ اسپیکر پر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں

سوال: اہلسنت احناف کے نزدیک لاؤڈ اسپیکر پر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں من جہت الکل شقوں کو ملحوظ نظر رکھتے ہوئے۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں؛ مستفتی؛حافظ محمد امتیاز احمد الجواب بعون ملک الوھاب۔       لاؤڈ اسپیکر پر نماز پڑھنا جائز ہے۔کیوں کے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ متکلم کی آواز تازہ تازہ سنی جاتی …

مزید پڑھہں