مائک سے نماز پڑھنے کے مسائل از مفتی علامہ کمال احمد علیمی

مائک سے نماز پڑھنے کے مسائل از علامہ کمال احمد علیمی سوال : کیا فرماتے ہیں علماے دین ومفتیان شرع متین کہ مائک سے نماز پڑھنے میں مقتدیوں کا شدید اختلاف ہے، مائک سے نماز پڑھنے سے نماز ہوتی کہ نہیں، اور جو لوگ مائک سے پڑھا رہے ہیں ان کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب عنایت فرماکر مشکور …

مزید پڑھہں