سفر معراج میں آسمانی مناظر و مشاہد کا آغاز از کتاب معراج حبیب ﷺ

سفر معراج میں آسمانی مناظر و مشاہد کا آغاز عروج کی ابتدا: پھرسیڑھی لائی گئی، یہ وہ ربانی سیڑھی تھی جس کے ذریعہ آپ کا عروج ہوا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عروج (بلندیوں پر تشریف لے جانا) براق کے ذریعہ نہیں تھابلکہ اِسی ربانی معراج (سیڑھی) کے ذریعہ ہواتھا۔بعض روایات میں ہے کہ آپ بدستور براق پر تشریف …

مزید پڑھہں

سفر معراج میں ہونے والے واقعات و مناظر ۔ از کتاب معراج حبیب ﷺ مترجم مولانا مظہر حسین علیمی

سفر معراج میں ہونے والے واقعات و مناظر ۔ از کتاب معراج حبیب ﷺ براق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم براق پر سوار ہوئے۔ براق’’ با‘‘ کے ضمے کے ساتھ، بَریْقْ سے ماخوذ ہے جس کے معنی ’’سفیدی‘‘ کے ہوتے ہیں۔ اس لیے کہ براق کا رنگ سفید تھا اور سفید رنگ تمام رنگوں میں سب سے عمدہ رنگ …

مزید پڑھہں

مہر نبوت کیا ہے اور مہر نبوت رکھنے کی حکمت کیا ہے ؟

مہر نبوت کیا ہے اور مہر نبوت رکھنے کی حکمت کیا ہے ؟ حضرت جبرئیل امین نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صدرِ مبارک کو چاق کرنے کے بعد آپ کا قلب مبارک دھویا اور اسے حلم، علم، یقین اور اسلام سے بھردیا اور مہر نبوت کو آپ کے شانوں کے درمیان ثبت کردیا۔ مہر نبوت گوشت کا ایک …

مزید پڑھہں

آیت اِسرا :اورشان نزول از کتاب معراج حبیب ﷺ مترجم مولانا مظہر حسین علیمی

آیت اِسرا :اورشان نزول بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ سُبْحٰنَ الَّذِیْ اَسْرٰی بِعَبْدِہٖ لَیْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَی الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا الَّذِیْ بٰرَکْنَا حَوْلَہٗ لِنُرِیَہ مِنْ اٰیٰتِنَا اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیْعُ البَصِیْرُ (۱) (ترجمہ: پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندۂ خاص کو رات کے تھوڑے سے حصے میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گئی جس کے گِردونواح ہم نے برکت …

مزید پڑھہں

معراج حبیب ﷺ | سیرت اور صاحب سیرت سے دلچسپی

معراج حبیب ﷺ | سیرت اور صاحب سیرت سے دلچسپی بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ تمام حمد اللہ تعالیٰ کے لیے جس نے ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو دنیا اور آخرت میں بلند قدر ومنزلت سے نوزا، انہیں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک رات کے ایک پل میں لے گیا اور یہ آپ کے لیے …

مزید پڑھہں

معراج حبیب ﷺ کتاب پر تبصرہ ۔ از مولانامحمدضیاء الرحمن علیمی

معراج حبیب ﷺ کتاب پر تبصرہ ۔ مولانامحمدضیاء الرحمن علیمی (ریسرچ اسکالر جواہر لعل نہرویونیورسٹی ،دہلی۔) باسمہ تعالیٰ وتقدس ’’معجزہ ٔ معراج‘‘ انسانی تاریخ کاایسامحیرالعقول واقعہ ہے جس کی تفصیلات وجزئیات پر ناقص عقلیں آج تک انگشت بدنداںہیں ،انہیں سمجھ میں نہیں آتاکہ یہ سفرِمعراج کیسے طے ہوا؟ایساکیسے ممکن ہوگیاکہ اللہ کاایک بندہ آسمانی حدوں کوعبورکرکے لامکاں کی وسعتوں تک …

مزید پڑھہں