سفر معراج کی چند حکمتیں اور فائدے از کتاب معراج حبیب ﷺ
سفر معراج کی چند حکمتیں اور فائدے یہ مناظرجن کااللہ کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اس سفرکے دوران مشاہدہ کیا، عالمِ اسرارمیں مختلف قسم کی ان حکمتوں ا ورحقائق کے مشاہدات تھے جوعالم ظاہر میں بندوں کے احوال میں جاری وساری ہیں۔اللہ کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم حضرت جبریل علیہ السلام سے ان کالب لباب …