میرا دل قران کی طرح پاک ہے کہنے والے پر کیا حکم ہوگا ؟
میرا دل قران کی طرح پاک ہے کہنے والے پر کیا حکم ہوگا ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں، زید نے کہا میرا دل قران کی طرح پاک ہے۔، تو زید پر کیا حکم کفر ہوگا، کیوں کہ زید نے اپ نے دل کو قران کی طرح پاک کہا ہے ۔ الجواب ھوالھادی الی الصواب …