میموری کارڈ میں قرآن پاک یا نعت رکھنے کا حکم از مفتی نظام الدین رضوی
میموری کارڈ میں قرآن پاک یا نعت رکھنے کا حکم سوال : علمائے کرام ومفتیان عظام بتائیں کہ میموری کارڈ میں قرآن پاک یا نعت پاک وغیرہ متبرک کلمات بھر کر موبائل میں رکھنا ، یا آیات قرآنیہ ، اذان، نعت پاک وغیرہ کا رنگ ٹون وغیرہ رکھنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ میموری کارڈ میں قرآن پاک …