محراب میں کھڑے ہو کر نماز پڑھانے کا حکم
محراب میں کھڑے ہونے کی کراہت کیوں | محراب میں کھڑے ہو کر نماز پڑھانے کا حکم السلام علیکم ورحمتہ اللہ ١۔مفتیان کرام سے دریافت ہے کہ کیا محراب اور ممبر حدود مسجد میں داخل ہیں یا خارج؟ ۲۔امام کو نماز پڑھاتے وقت جو محراب سے باہر قدم رکھنے کے لئے حکم ہے یہ کس وجہ سے ہے کیا محراب …