مزار پر سجدہ کرنا کیساہے ؟ | مزارات پر ماتھا ٹیکنا کیسا ہے ؟
مزار پر سجدہ کرنا کیساہے ؟ ابورضا محمد عمران عطاری مدنی الجواب بعون الملک الوھاب مزارات پر جہاں بہت ساری خرافات دیکھنے کو ملتی ہیں، انہیں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جاہِل قسم کے لوگ مزارات پر سجدہ کرتے نظر آتے ہیں، ہماری شریعت میں غیر خدا کو سجدہ جائز نہیں، کسی صاحب مزار کے لئے بخیال عزت …