مزار پر جاکر اولاد کی دعا کرنا کیسا ہے؟
مزار پر جاکر اولاد کی دعا کرنا کیسا ہے؟ السلام علیکم! حضرات سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لوگ جاتے ہیں مزاروں پر اولاد کے لیے دعا کرتے کہ میرے اولاد ہو جائے تو کیا ایسا دعاء کرنا کیسا ہے مزاروں پر جاکے ۔ اس کا جواب قرآن و حدیث کی …