غلبہِ اسلام روحانیت سے ہے نہ کہ مادیت سے۔
غلبہِ اسلام روحانیت سے ہے نہ کہ مادیت سے۔ دنیا کی نظر میں جنگوں کی کامیابی کا دارو مدار جدید ٹیکنالوجی اور فوجی ساز و ماسان سے ہے۔ لیکن تاریخ کے اوراق میں اس کے برعکس حقائق موجود ہیں۔سن (۲ھ)میں لڑی گئی کفر اور اسلام کی پہلی فیصلہ کن جنگ غزوہ بدر کی مثال لیجیئے ایک طرف مسلمانوں کی تعداد …