یہ کہنا کہ میت کا کھانا کھانے سے دل مردہ ہوتا ہے کیسا ہے ؟

یہ کہنا کہ میت کا کھانا کھانے سے دل مردہ ہوتا ہے کیسا ہے ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ میت کی فاتحہ کا کھانا گھر والے کھا سکتے ہیں یا نہیں، اور یہ کہنا کہ میت کا کھانا کھانے سے دل مردہ ہوتا ہے کیسا ہے ۔ بینوا وتوجروا؟ المستفتی:خلیل احمد ولد طالب …

مزید پڑھہں