کیا میت کا کھانا مالدار اور دوست و احباب کو کھلانا جائز ہے ؟
کیا میت کا کھانا مالدار اور دوست و احباب کو کھلانا جائز ہے ؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ ہمارے گاؤں کے ایک عالم دین کا کہنا ہے کہ میت کے نام پر جو کھانا یا چنا ایصال ثواب کیا جاتا ہے اس کا کھانا صرف فقراء کے لئے ہے. امیر …