دفن میت کو جانے کیلئے پاک ہونا ضروری نہیں
دفن میت کو جانے کیلئے پاک ہونا ضروری نہیں السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ کسی شخص پر ناپاک چھیٹ پڑ گئی ہے تو کیا وہ قبرستان میت کو دفنانے جا سکتا ہے اور اگر اس کے اوپر غسل فرض ہو تو اب کیا وہ بنا غسل کئے …