میت کی پیشانی پر بسم اللہ یا کلمہ لکھنا کیسا ہے ؟

میت کی پیشانی پر بسم اللہ یا کلمہ لکھنا کیسا ہے ؟ حضرت ہمارے گاؤں ایک صاحب کا انتقال ہوا میت کو غسل دینے کے بعد مین دیکھا کہ ایک مولانا صاحب میت کے ماتھے اور سینے پر اپنے انگلی سے کچھ لکھ رہے تھے کئ میت کے غسل و کفن میں شامل ہوا پر ایسا کسی کو نہ دیکھا …

مزید پڑھہں