مسجد پر دیوبندی کے قبضہ کرلینے سے وہ مسجدیت سے خارج نہیں
مسجد پر دیوبندی کے قبضہ کرلینے سے وہ مسجدیت سے خارج نہیں السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته سوال : کیا فرماتے ہیں علماے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ ایک بستی ہے جہاں تقریباً ستر سال پرانی مسجد ہے ۔ ستر سال سے مسلسل اس مسجد کے پیش امام اہل سنت و جماعت رہے غالباً دو ہزار تیرہ میں …