مسجد میں زکوۃ کی رقم دینا اور استعمال کرنا کیسا ہے؟
مسجد میں زکوۃ کی رقم دینا اور استعمال کرنا کیسا ہے؟ الجواب ادائیگی زکات کے لیے زکات کی رقم مستحق زکات شخص کو مالک بناکر دینا چوں کہ شرعًا ضروری ہے، اس کے سبب زکات کی رقم مسجد، مدرسہ، اسپتال کی تعمیر میں صرف کرنے یا کسی فلاحی و رفاہی کام میں لگانے سے زکات ادا نہیں ہوتی، لہذا صورتِ …